اے ہے

قسم کلام: حرف استعجاب

معنی

١ - عورتوں کا تکیہ کلام جو افسوس، وسوسہ، تعجب، ہمدردی یا تشویش کے اظہار کے موقع پر مستعمل ہے۔۔

اشتقاق

معانی حرف استعجاب ١ - عورتوں کا تکیہ کلام جو افسوس، وسوسہ، تعجب، ہمدردی یا تشویش کے اظہار کے موقع پر مستعمل ہے۔۔